Urdu Guess Paper 1st Year 2022
اردو لازمی فرسٹ ائیر گیس
حصہ نثر
خلاصہ اور سیاق وسباق کیلئے اسباق
1) اسوہ حسنہ
2) ابوالقاسم الزہراوی
3) اوور کوٹ
4) سفارش
5) چراغ کی لو
6) دوستی کا پھل
7) کیا دنیا واقعی گول ہے
8) اور آنا گھر میں مرغیوں کا
حصہ نظم
تشریح کیلئیے
1) حمد
2) نعت
3) میدان کربلا میں گرمی کی شدت
4) ایبسٹریکٹ آرٹ
خلاصہ کیلئیے نظمیں
1) حمد
2) نعت
3) تسلیم ورضا
4) برسات
5) خطاب بہ جوانان اسلام
6) پیغام
حصہ غزل
1) میر تقی میر
2) مومن خاں مومن
3) حسرت موہانی
4) احمد ندیم قاسمی
درخواستیں
1) حصول سرٹیفکیٹ
2) مضمون کی تبدیلی
3) دوبارہ داخلہ کی درخواست
4) تاریخی مقام کی سیر کیلئیے اجازت
5) سند جاری کرنے کیلئیے
6) ڈاک کی تقسيم و ترسیل میں بے قاعدگی پر ڈاکیا کے خلاف
7) محلے میں ناقص صفائی پر ناظم کو درخواست
مکالمے
1) گاہک اور پھل فروش کے درمیان
2) مسافر اور قلی کے درمیان
3) کتابی کیڑے اور کھلاڑی کے درمیان
4) دو دوستو کے درمیان سگریٹ نوشی کے موضوع پر
5) دوستو کے درمیان ٹیلیویژن کے فوائدونقصانات پر
6) دو دوستو کے درمیان فیشن پرستی کے موضوع پر
7) دو دوستو کے درمیان دیہاتی اور شہری زندگی کے فوائدونقصانات پر